پہلا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شاہین کی قیادت میں پہلی شکست

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ اکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنانے میں کامیاب رہی، یوی اوپنر ڈیون کانوے اور فن ایلن نے بیٹنگ کا آغاز … پہلا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شاہین کی قیادت میں پہلی شکست پڑھنا جاری رکھیں